جمو ں 23 ا گست ( ایجنسیز) پا کستا ن رینجر س نے جنگ بند ی کی خلا ف و رزی کر تے ہو ئے پھر سے با ر ڈ ر سیکو ر یٹی فو ر س کے پو سٹ پر فا ئر نگ کی جو کہ بین ا
لاقوا می سر حد ‘ آ ر ایس پو ر ہ سیکٹر ‘ جمو ں ضلع میں ہے ۔ ا س فا ئر نگ میں دو گا و ں وا لو کی مو ت وا قع ہو گئی جبکہ سا ت ا فر اد ز خمی ہو گئے۔ تمام زخمییو ں کو جمو ں میڈ یکل کا لج میں علا ج کیلئے بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔